An attempt to smuggle 130,000 narcotic pills into Saudi Arabia was foiled
العربیا نیوز: سعودی عرب میں بڑی تعداد میں نشہ آور گولیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایک لاکھ 30 ہزار 635 کیپٹاگون گولیوں کو بندرگاہ کے ذریعے مملکت آنے والی گاڑیوں میں سے ایک میں چھپایا گیا تھا
کسٹمز اتھارٹی نے بتایا کہ حدیثہ بندرگاہ سے آنے والی گاڑیوں میں سے ایک کا پتہ لگایا گیا اور اس کا معائنہ کیا گیا۔ چیکنگ کے دوران اس گاڑی سے “کیپٹاگون” گولیوں کی بڑی مقدار پکڑ لی گئی۔ یہ گولیاں ڈبوں میں تھائم سے ڈھاپنے گئے پنیر کے ٹکڑوں کے اندر چھپائی گئی تھیں۔
اتھارٹی نے بتایا کہ ضبطی کے عمل کو مکمل کرنے کے بعد منشیات کنٹرول کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ رابطہ کیا گیا اور دو افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…