Govt Announces New Passport Delivery Times
برطانیہ میں بھی جعلی پاکستانی پاسپورٹ کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔
ویب ڈیسک: ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی حکام نے 61پاسپورٹ امیگریشن حکام کے حوالے کیے اور ان کا اسٹیٹس بتانے کی درخواست کی۔
امیگریشن حکام نے تحقیقات کے بعد پاسپورٹ کو جعلی قراردے دیا،ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کا لیمی نیشن پیپر اور ڈیٹا پیپر جعلی تھا۔
پاسپورٹس میں ولدیت اور کوائف میں بھی فرق نکلا، پاسپورٹ کہاں پرنٹ ہوئے اور سہولت کار کون تھے،اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
via Hum News
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…