Categories: Latest News

نئے نوٹوں کی چھپائی کا معاملہ، اسلامیہ یونیورسٹی پشاور نے گورنر سٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا

پشاور: (دنیا نیوز) نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا معاملہ، تاریخی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔

وائس چانسلر اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط میں نئے نوٹوں کی چھپائی میں اسلامیہ کالج کی تصویر کو ختم نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی 110 سالہ تاریخی تعلیمی ادارہ ہے، اسلامیہ کالج کی تصویر پہلے 100 روپے کی نوٹ پر چھپتی تھی بعد میں 1 ہزار نوٹ پر کردی ہے۔

وائس چانسلر کی جانب سے جاری خط میں لکھا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی میں اسلامیہ کالج کی تصویر شائع کی جائے۔ 

Recent Posts

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

23 minutes ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago