Uneducated wives are more violent on their husbands, survey reports
سماء نیوز: مصر میں الاقصر اسٹڈیز سینٹر نے اپنے نئے جائزے میں بتایا ہے کہ 50 فیصد سے زیادہ مصری اپنی بیویوں سے مار کھا تے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سروے میں بتایا گیا ہے کہ شوہروں کے خلاف بیویوں کا تشدد بڑھتا جارہا ہے۔ شادی شدہ 56.6 فیصد شوہر، بیویوں کے تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔
جائزے میں ایک عجیب بات یہ بتائی گئی ہے کہ ان پڑھ بیویاں شوہروں پر زیادہ تشدد کررہی ہیں۔ 87 فیصد ان پڑھ بیویاں پڑھی لکھی بیویوں کے مقابلے میں شوہروں پر زیادہ تشدد کررہی ہیں۔
سروے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مطابق 5.63 فیصد بیویاں ایسی بھی ہیں جو مارپیٹ میں چھری کا استعمال کرتی ہیں جبکہ ایک تہائی ایسی ہیں جنہیں شوہروں کو زدوکوب کرنے پر کوئی افسوس نہیں ہوتا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…