Possibility of sales tax on medicines
پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری ہسپتالوں کو ادویات کی سپلائی کے ٹینڈر پراسس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے اس فیصلہ میں کہا کہ جن کمپنیوں پر جعلی ادویات فراہم کرنے کا الزام ثابت ہو چکا ہے، ان کے ٹینڈرز روک دیے جائیں۔ یہ حکم درخواست کی سماعت کے دوران آیا، جس میں وکیل شمائل احمد بٹ ایڈوکیٹ نے دلیل دی کہ محکمہ صحت نے ایک ایسی کمپنی کو ادویات سپلائی کی اجازت دی ہے جس پر جعلی ادویات کی فراہمی کی پابندی عائد ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو سپلائی کا ٹھیکہ دینا غیر قانونی ہے کیونکہ پروویژن آف سپیرئیر ڈرگ ایکٹ کے تحت اس پر مکمل پابندی ہونی چاہیے۔ حکومت نے خود اس کمپنی پر جعلی ادویات کی خریداری پر پابندی عائد کی تھی، مگر پھر بھی اسے ٹینڈر میں شامل کر لیا۔ عدالت نے محکمہ صحت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت تک مزید پراسس روکنے کا حکم دیا ہے اور آئندہ سماعت پر محکمہ صحت سے جواب طلب کیا ہے۔
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…
بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…