Two people were killed in firing on a passenger bus going from Peshawar to Parachinar
پشاور(آئی این پی ) ایس پی صدر ڈویژن ملک حبیب خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل ظفر خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر رفیق خان نے تفتیشی افسران کے ہمراہ اہم کارروائی کے دوران تین دن کے اندر اندر نوجوان کےقتل کا معمہ حل کر لیا۔
مقتول حامد اللہ کے قتل میں اس کا بھائی ہی ملوث نکلا، ملزم زاہد اللہ نے بھائی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، دوران تفتیش مقتول کے بھائی زاہد اللہ کے متضاد بیانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید انٹاروگیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس نے اصل حقائق سے پردہ چاک کرتے ہوئے اپنے بھائی کے اندھا قتل میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، ملزم کے مطابق مقتول آئس کی لت میں مبتلا تھا، جو ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑے کرتا تھا، جس کے قبضے سے اسلحہ آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…
بی آر ٹی میں نئی بسیں شامل’ خواتین کیلئے پنک بس سروس کا آغاز پشاور:…