Categories: Health

ایک خطرناک غلطی جو سب کرتے ہیں ۔۔ خبردار ٹوتھ برش کو باتھ روم میں ہرگز نہ رکھیں

ہم میں سے کون ہے جو باتھ روم میں ٹوتھ برش نہیں رکھتا

العربیا رپورٹ: عموما ہم صبح و شام اپنے دانتوں کی صفائی کے لیے باتھ روم ہی جاتے ہیں اسی لیے آسانی کی خاطر ٹوتھ برش اسی جگہ رکھ دیا جاتا ہے۔

اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو خبردار ہوجائیں ۔۔۔ آپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ باتھ روم ٹوتھ برش رکھنے کے لیے سب سے بری جگہ ہے کیونکہ غسل خانے میں ٹوائلٹ کی موجودگی آپ کے ٹوتھ برش کو آلودہ کرتی ہے۔

“سٹول فاؤنٹین”

ایک نئی تحقیق کے مطابق، ٹوائلٹ کو فلش کرنے کے دوران یہ “فیکل فاؤنٹین” کا سبب بنتا ہے جو آس پاس موجود تمام سطحوں تک پھیل جاتا ہے اور لامحالہ آپ کے برش تک بھی پہنچ جاتا ہے۔

یہ “فاؤنٹین” دراصل فضلے کے انتہائی چھوٹے ذرات ہیں جو اڑ کر آپ کے بیت الخلا میں ہر جگہ پھیل جاتے ہیں۔ جو انسانی آنکھ سے نظر نہیں آتے۔

انسانی فضلے کے یہ چھوٹے چھوٹے قطرے آپ کے ٹوتھ برش تک پہنچ جاتے ہیں، جب آپ اس آلودہ ٹوتھ برش کو منہ کے اندر لے جاتے ہیں تو یہ آپ کے جسم میں داخل ہوجاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین ٹوائلٹ کو ڈھک کر فلش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

کچھ مشورے

ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ اپنے ٹوتھ برش کو باتھ روم کے علاوہ کسی دوسری جگہ پر رکھیں۔

ٹوتھ برس کی حفاظت اور صفائی کے لیے یہ بھی ضروری ہے کہ اسے دوسرے لوگوں کے ٹوتھ برش سے الگ رکھیں۔

ٹوتھ برش کو ہمیشہ ڈھک کر رکھیں ۔

اس کے علاوہ، برش ہولڈر کپ کو بھی صاف کریں تاکہ اس میں بیکٹیریا پیدا نہ ہو۔

Recent Posts

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

10 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

17 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

19 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago