جنگ نیوز: پشاور ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت عالیہ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے جاری کردہ 3 ایم پی او کا اعلامیہ معطل کردیا۔
عدالت نے قرار دیا کہ گرفتار افراد کو ڈپٹی کمشنرز کے پاس پُرامن رہنے کےلیے مچلکے جمع کروانے ہوں گے۔
درخواستوں کی سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزاہ اسد اللّٰہ نے کی۔ 150 سے زیادہ درخواست گزاروں کی در خواستیں منظور کی گئیں جبکہ کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…
پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…
پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…
سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…