Guidelines for free medical screening of senior citizens of Khyber Pakhtunkhwa Health Department
ویب ڈیسک (جیونیوز): صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری اسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری اسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی جائے۔
محکمہ صحت نے مراسلے میں ہدایت کی کہ 65 سال اور اس سےزیادہ عمرکےشہریوں کی فری اسکریننگ کی جائے۔
مراسلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بزرگ شہریوں کو الٹرا ساؤنڈ، لیباریٹری ٹیسٹ، سی ٹی سکین،ایم آر آئی اور دیگرسہولیات مفت فراہم کی جائیں۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…