پشاور: (دنیا نیوز) بی آر ٹی مبینہ کرپشن کیس کی تحقیقات جاری ہے، بی آر ٹی کیس میں نیب خیبرپختونخوا نے بڑی کارروائی کی۔
ذرائع کے مطابق کنٹریکٹرسید مقبول حسین شاہ کے گھروں پر تفتیشی ٹیم نے چھاپے مارے، کارروائی ایک ساتھ مقبول حسین شاہ کے کراچی اور اسلام آباد کے گھروں پر مختلف ٹیموں نے کی، کارروائی پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست کی منسوخی کے بعد عمل میں لائی گئی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزموں نے قومی خزانے کو 5 بلین کا نقصان پہنچایا ہے، نیب پہلے ہی ملزموں کے 75 بینک اکاؤنٹس منجمد کرچکی ہے۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…