Categories: Health

پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ملک کا پہلا انسولین پیچ تیار کیا یے۔

پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں، انجینئروں اور ڈیٹا سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ٹرانسڈرمل پیچ کا استعمال کرتے ہوئے بغیر درد کے انسولین کی ترسیل کا آلہ تیار کیا ہے۔

خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) سے ڈاکٹر طلحہ درانی کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ملک کا پہلا انسولین پیچ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوائس کا پروٹو ٹائپ ابتدائی بینچ ٹیسٹنگ پاس کر چکا ہے اور اس کے مزید پائلٹ لیبارٹری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

جب کہ ڈیوائس ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے، اس نے پہلے ہی چند بین الاقوامی سرمایہ کاروں سے دلچسپی حاصل کر لی ہے۔ ایک حالیہ آزاد سروے کے مطابق پاکستان میں ذیابیطس کا مرض بہت زیادہ ہے، ہر 5 میں سے 1 اس مرض میں مبتلا ہے۔

Recent Posts

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

12 hours ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

12 hours ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

1 day ago

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال بھی سیل کیا جائے گا

پشاور میں نجی جرگوں کے انعقاد پر سخت کارروائی ہوگی، متعلقہ ہوٹل یا شادی ہال…

3 days ago

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر

پشاور میں سی این جی سٹیشنز کے باہر قطاریں لگ گئیں، ٹریفک نظام متاثر ویب…

3 days ago

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں

سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں سوئی ناردرن…

4 days ago