Categories: Health

پشاور: سفید ڈھیری پراسرار بیماری پھیل گئی علاقہ مکین پریشان

پشاور: سفید ڈھیری پراسرار بیماری پھیل گئی علاقہ مکین پریشان

پشاور (لیڈی رپورٹر) پشاور کے علاقہ سفیدڈھیری اور ملحقہ دیہاتوں میں پراسرار بیماری پھیل گئی جس سے سینکڑوں افراد متاثر ہونے لگے علاقے کے عوام اور نمائندوں نے حکومت سے اس سلسلے میں فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا اس حوالے سے سفید ڈھیری کے چیئرمین محمد عارف اور شبیر خلیل نے کہا ہے کہ سفید ڈھیری، پاوکہ اور ملحقہ علاقوں میں ایک خاص قسم کی بیماری پھیل رہی ہے جس کے کچھ اثرات ڈینگی کے ہیں لیکن مریض جو بھی ٹیسٹ کرواتا ہے اس میں نہ تو ڈینگی کی تشخیص ہوتی ہے نہ ملیریا کے کوئی اثرات نمایاں ہوتے ہیں اس سلسلے میں ڈی ایچ او پشاور کو رپورٹ بھی دی گئی ہے لیکن اس پراسرار بیماری کی روک تھا م کیلئے اب تک کوئی انتظامات نظر نہیں آ رہے جس سے لوگوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

3 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago