Categories: Health

’چاولوں کا پانی‘ ، بالوں اور جلد کی آزمودہ حفاظت کا ضامن

چاول ہمیشہ سے ہی اکثریت کی پسندیدہ غذا رہی ہے، زیادہ تر لوگ چاول پکاتے وقت اس کا پانی پھینک دیتے ہیں حالانلکہ اسے کئی طریقوں سے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق چاول کا پانی اپنے اندرحیرت انگیز صحت کے فوائد سموئے ہوئے ہے۔

چاول کا پانی آپ کیلئے اس طرح مفید ہے۔

جس پانی میں چاول پکایا جاتا ہے اس میں نشاستہ اور دیگر مرکبات بھی ہوتے ہیں جو نظامِ ہاضمہ پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔2021 میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے جریدے میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے۔

صحت مند بال

جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین لمبے اور صحت مند بالوں کو برقرار رکھنے کے لیے چاول کا پانی استعمال کرتی تھیں۔

2010 کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ چاول کا پانی بالوں کو مضبوط اور لچکداربنا سکتا ہے۔

جلد کی صحت

سال 2013 کی ایک تحقیق میں جلد کی صحت کے لئے چاول کے پانی کے ممکنہ فوائد پر روشنی ڈالی گئی تھی، جس کے مطابق چاول کا پانی جلد کو سورج سے پہنچنے والے نقصان، کولیجن کی پیداوار کو بڑھانے اور عمر بڑھنے کی علامات کو کم کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔

چاول کا پانی جسم کے مختلف حصوں میں خشکی اور جلن کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

چاول کا پانی کیسے اسٹور کریں؟

اس کیلئے چاولوں کو معمول کے مطابق پکائیں، پکانے کا دورانیہ 5 سے 7 منٹ رکھیں، پانی کو فلٹر کریں اور اسے ایک ہفتے تک بند کنٹینرمیں فریج میں اسٹور کرلیں۔

via: Daily AAJ

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago