Categories: Health

خیبر پختونخوا میں ایڈز مریضوں کی تعداد 6 ہزار 966ہوگئی

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار966 ہوگئی ہے جن میں سے898مریض رواں سال کے دوران تشخیص کئے گئے ہیں صوبہ بھر میں 1ہزار573 خواتین اور107 خواجہ سرا بھی ایچ آئی وی ایڈز کے مرض میں مبتلا بتائے گئے ہیں قبائلی اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 1107شمار کی گئی ہے جبکہ بچوں کی تعداد421ہے جن میں260بچے اور 161بچیاں بھی شامل ہیں اعدادوشمارکے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ساتھ ایڈزسے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد2910ہے
جن میں 2024 مرد، 605خواتین،50 خوجہ سر اء اور233 بچے شامل ہیں
ڈی ایچ کیوکوہاٹ میں 671متاثرہ افراد رجسٹرڈ ہیں جن میں 454مرد،181 خواتین ،2خواجہ سراء اور 34 بچے رجسٹرڈ ہیں ایل آرایچ کے ساتھ 1567 متاثرین رجسٹرڈ ہیں جن میں 1201 مرد، 253خواتین ،42 خواجہ سراء اور 71 بچے بھی شامل ہیں بنوں میں 883 افراد،بٹ خیلہ میں 547افراد،ڈیرہ اسماعیل خان میں287 افراداورایبٹ آباد میں 51 متاثرین رجسٹرڈ کئے گئے ہیں ضلع سوات میں 7 افراد، صوابی میں21 افراد، کرم میں دوافراد، مردان میں 11 افراد، باجوڑ میں 4 افراد اورشمالی وزیرستان میں 5 متاثرین رجسٹرڈ ہیں افغانستان کے 201 افراد، گلگت بلتستان کے 10 افراد ،

آزاد کشمیر کے 2 افراد، پنجاب کے 58 افراد،سندھ کے 34اوربلوچستان کے 11 متاثرین بھی خیبر پختونخوا کے ایچ آئی وی ایڈز سنٹرز سے علاج کرارہے ہیں سال 2022 میں 1025 افراد متاثر تھے اس کی نسبت امسال ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں کی تعداد 898 ہوگئی ہے ۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

10 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago