Categories: Latest News

افغان شہریوں کو پاکستانی اسٹاف رپورٹر اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

میں نے کہا تھا وی پی این بلاک کرسکتے ہیں لیکن کریں گے نہیں، موبائل نمبر پر بھی وی پی این رجسٹریشن کی اجازت دے دی

ایف آئی اے نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

سٹاف رپورٹر: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کی جانب سے افغان شہریوں کو قومی شناختی کارڈ اجرا میں ملوث ملزمان سید اصغر مہدی، سید ندیم علی اور عامرعلی لاشاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ملزمان عہدوں کے اعتبار سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹراورڈیٹا انٹری آپریٹر ہیں، ملزمان کا تعلق صدر، ناظم آباد میگا نادراسینٹر اور اسپتال چورنگی نادرا سینٹر سے ہے۔

ملزمان نے حسیب اللہ، حفیظ اللہ اور حبیب اللہ نامی غیرملکیوں کو رقم کے عوض پاکستانی شناختی کارڈز جاری کرنے میں معاونت کی، نادراا ہلکاروں سمیت افغان شہریوں کے خلاف مقدمہ اندراج کے بعد مزید کارروائی جاری ہے۔

via Express News

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago