ویب ڈیسک: بی آر ٹی سروس میں انتظامیہ نے خاموشی کے ساتھ ٹکٹ 50روپے سے بڑھا کر 55روپے مقرر کردیا ہے اس سلسلے میں ہر سٹیشن پر ٹکٹ خریدنے کی سہولت ہے اور یہ ٹکٹ سٹاپ پر اترنے کے بعد ختم ہوجاتا ہے قبل ازیں یہ کرایہ پچا س روپے تھا لیکن اب اس میں5روپے کا اضافہ کیاگیا ہے روزانہ ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگ بی آر ٹی میں سفر کرتے ہیں اس لحاظ سے پانچ روپے بڑھانے سے یومیہ بنیادوں پر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہوگی بتایا جاتاہے کہ دوسرے مرحلے میں کرایہ میں مزید اضافہ کیا جائے گا اور کارڈ کے نرخ بھی بڑھادئیے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…