Categories: Latest News

تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی، جامعہ پشاور میں تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں بند

تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی، جامعہ پشاور میں تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں بند

ویب ڈیسک: تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی پر جامعہ پشاور میں تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں بند کر دی گئیں، اس حوالے سے جائیٹ ایکشن کمیٹی نے اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی پر جامعہ پشاور میں تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں بند کی جا رہی ہیں۔
یونیورسٹی ملازمین کے مطابق پہلے مرحلے میں آج سے چھ اگست تک بائیکاٹ ہوگا، اس کے بعد اگر پھر بھی ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بائیکاٹ کو توسیع دی جائے گی، جبکہ مطالبات کی منظوری تک تعلیمی و انتظامی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
جامعہ کے ملازمین نے کہا ہے کہ ماہ جون کی 50 فیصد بقایا تنخواہ دی جائے، جبکہ جولائی کی تنخواہ، پنشن ادائیگی بشمول 30 فیصد ڈسپیرٹی الاونس دیا جائے۔

Publisher 

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

24 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago