Categories: Latest News

حج 2026 کی رجسٹریشن کروانے والوں سے پہلی قسط کی وصولی کا آغاز

حج 2026 کی رجسٹریشن کروانے والوں سے پہلی قسط کی وصولی کا آغاز

ٹی این ٹی :  وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے رجسٹرڈ عازمین سے واجبات کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے، جو 9 اگست تک جاری رہے گی۔ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر منتخب افراد سے پہلی قسط وصول کی جا رہی ہے۔ حج پیکج ساڑھے 11 سے ساڑھے 12 لاکھ روپے کے درمیان مقرر کیا گیا ہے۔

وزارت کے مطابق نشستیں دستیاب ہونے کی صورت میں 11 سے 16 اگست کے دوران نئے عازمین کو بھی درخواستیں جمع کرانے کی اجازت دی جائے گی، تاہم نشستیں مکمل ہوتے ہی حج واجبات کی وصولی روک دی جائے گی۔

درخواستیں نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق دوسری قسط یکم نومبر سے وصول کی جائے گی، دوبارہ حج کرنے اور عمر کی بالائی حد کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

10 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago