Categories: Latest News

جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل، ملزم ارتکاب جرم کےبعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق خون سفید ہو گیا، ضلع ہری پور کے تھانہ سٹی کی حدود پانڈک میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل ہو گیا۔
پولیس ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ مقتول امجد کو اس کے حقیقی بھائی رفاقت نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ جائیداد کی وجہ سے پیش ایا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر مزید قانونی کاروائی کے لیے ٹراما سنٹر منتقل کر دی، جبکہ ملزم ارتکاب جرم کےی بعد موقع سے فرار ہو گیا۔

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

20 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago