خیبرپختونخواحکومت نے بالی وڈ کے ہیرو دلیپ کمار کا گھرسرکاری تحویل میں لینےکافیصلہ کر لیا ہے ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاورکے مشہور بازارقصہ خوانی میں واقع دلیپ کمار کے گھرکی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی ہے ، ضلعی انتظامیہ پشاورکی جانب سے اس گھر پرسیکشن فورنافذ کردیا ہے، اداکاردلیپ کمارکاآبائی گھرکوخریدنے کے بعد میوزیم بنایاجائےگا ۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…