Categories: Latest News

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں 48لاکھ روپے کی کرپشن کا انکشاف

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں 48لاکھ روپے کی کرپشن کا انکشاف

ویب ڈیسک: محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں گھوسٹ ملازمین کے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے خزانے کو 48 لاکھ 38 ہزار روپے کے نقصان کا پہنچانے انکشاف کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں گھوسٹ ملازمین کے لیے جعلی اکاؤنٹس بنانے کی رپورٹ پر اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ گھوسٹ ملازمین کے لیے جعلی اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں جس کے ذریعے تنخواہیں نکالی گئیں۔
جعلی اکائونٹس کے ذریعے خزانے کو 48 لاکھ 38 ہزار 302 روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہیں،مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ مزید گرفتاریوں کے لیے کوششیں جاری ہیں ۔

via Mashriq Tv

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

31 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

3 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

17 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago