Categories: Latest News

خیبر پختونخوا حکومت کا سینئر سٹیزن کلب قائم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کا سینئر سٹیزن کلب قائم کرنے کا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے 58 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے سینئر سٹیزن کلب قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کلب سینئر شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کرے گا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ پہلا سرکاری سطح پر قائم سینئر سٹیزن کلب ہوگا، جس کی فزیبیلٹی رپورٹ اور پی سی ون تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔

ابتدائی طور پر اس کلب کا آغاز پشاور سے کیا جائے گا، جہاں سینئر شہریوں کو مفت طبی امداد فراہم کی جائے گی۔ کلب میں کھانے پینے، ان ڈور گیمز، جیم، اور سیلون جیسی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ اس کے علاوہ، کلب میں رہائشی کمرے بھی بنائے جائیں گے تاکہ سینئر شہری آرام دہ ماحول میں وقت گزار سکیں۔

یہ اقدام خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سینئر شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور ان کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

21 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

23 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago