Categories: Latest News

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

: ملک میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی اداروں نے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات  درج کرلیے۔

جن ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں محمد اسامہ، عمر فاروق، غلام اکبر، محمد ابوبکر، علی شان، محمد شوکت، میاں عمران اور محمد بلال شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ان تمام 7 افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈپا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث 32 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ اور گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

via Hum News

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

2 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago