K-P releases Rs2b for Sehat Plus Card
ویب ڈیسک : حکومت کی جانب سے دسمبر 2024 میں معاہدہ ختم ہونے پرمزید توسیع دی گئی ہے، جون 2025 تک اسٹیٹ لائف انشورنس کے تحت صحت کارڈ جاری رہے گا۔
صحت کارڈ پر مریضوں کو 50 فیصد ادائیگی خود کرنے کی شرط برقرار ہے، حکومت کا صحت کارڈ کا کنٹریکٹ نئے سرے سے دینے کا عمل تاخیر سے دوچار ہے۔
پرائیویٹ انشورنس کمپنیوں کو بھی صحت کارڈ پروگرام کے کنٹریکٹ میں شامل ہونے کی پیشکش دی، جون سے قبل صحت کارڈ کا نیا کنٹریکٹ یقینی بنانے کیلئے حکومت کوشاں ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…