Young man climbs onto electric pole after father refuses to repair bike
سندھ کے ضلع عمر کوٹ میں نوجوان بائیک کی مرمت نہ ہونے پر احتجاجاً بجلی کے پول پر چڑھ گیا۔
ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والا نوجوان بائیک کی مرمت نہ کراکے دینے پر بجلی کے پول پرچڑھ گیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔
نوجوان کا کہنا ہے کہ بائیک خراب ہے لیکن اس کے باوجود والد اور بھائی مرمت نہیں کراکے دے رہے۔
نوجوان کی اس حرکت پر پولیس کا بتانا ہے کہ بجلی کے پول پر چڑھنے کے بعد حیسکو عملے نے نوجوان کو اتارا۔
via Geo News
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…