Latest News

واٹس ایپ پراخبارات کی اپ لوڈنگ بند کی جائے،رضاخان

اخبارات کی فروخت میں روز بروز کمی دیکھی جا رہی ہے

پشاور، واٹس اپ پراخبارات دینے سے اخباروں کی فروخت میں انتہائی کمی ہوئی ہے جس سے اخبارفروش برادری فاقہ کشی پرمجبورہوگئے ہیں واٹس ایپ پراخبارات دینابند کیاجائے ان خیالات کااظہاراخبارفروش یونین ضلع پشاورکے صدرضاخان،جنرل سیکرٹری محمدرفیق اورسیکرٹری اطلاعات رحمن گل مہمندنے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ اخبارتیارہوتے ہی واٹس اپ پرآپ لوڈ کیا جاتا ہے جو لوگ رات کوہی پڑھ لیتے ہیں ۔ جس کے برعکس روزبروزاخبارات کی فروخت میں کافی حد تک کمی واقع ہو رہی ہے اخبارکے مالکان کی اپیل ہے کہ واٹس ایپ پراخبارات کی شیئرین کو فی الفوربند کی جائے

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

19 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago