ایڈورڈز کالج پشاور میں لڑکیوں کی ٹک ٹاک ویڈیوز وایرل ہونا معمول بن گیاہے۔
کالج یونیفارم کے بغیر سول کپڑوں میں کالج کے اندر لڑکیاں ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا سایٹس پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔
ان لڑکیوں کو کالج انتظامیہ اور فیکلٹی کی معاونت حاصل ہے۔
کالج کی ڈسپلن کمیٹی کی جانب سے طلبہ پر کالج کے اندر موبایل فون استعمال کرنے کی پابندی ہے مگر اس کے باوجود یہاں روزانہ لڑکیاں باہر سے آکر ویڈیوز اور تصاویر بنواتے ہیں۔
یہ بھی پڑھے۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی۔
طلبہ کے والدین شکایت کررہے ہیں کہ اس طرح کی ویڈیوز سے کالج کا تعلیمیماحول خراب ہورہا ہے اور صوبائی حکومت کالج انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرے۔
حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا تو بہت جلد وزیر اعلی ہاؤس اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دینگے ۔
ویڈیوز دیکیھیں
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…