Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister announces Rs 10 million assistance for families of martyred workers
مانسہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی احتجاج میں شہید ورکرز کے اہلخانہ کیلئے ایک ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہاکہ ڈھائی سے ہماری جماعت کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے،ہمارا لیڈر جیل میں ہے اس کی اہلیہ کو بھی جیل میں ڈالا گیا، ہمیں عدالتوں سے بھی انصاف نہیں مل رہا، جب بھی ہم جلسے جلوس کی بات کرتے ہیں تو اجازت نہیں دی جاتی،ہم پر بے بنیاد مقدمات کاٹے گئے ہیں،ہم نےاسلام آباد مارچ کیلئےپرامن احتجاج کی کال دی،احتجاج کےدوران ہمارے متعدد لوگ شہید، سینکڑوں زخمی ہوئے، کارکنوں پر تشددکی ایف آئی آر اپنی مدعیت میں درج کراؤں گا،انہوں نے کہاکہ ہمارے جتنے ورکرز شہید ہوئے ان کے خاندان کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان کرتا ہوں۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…