Accident of Saudi Airlines plane, flight operation at Peshawar airport stopped
پشاور(24نیوز) ایئرپورٹ پر ایئرپورٹس سیکورٹی فورس ( اے ایس ایف ) نے کارروائی کے دوران ایک کروڑ روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی۔
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے دوحہ جانے والی پرواز کے ایک مسافر کے سامان سے 980 گرام آئس ہیروئن برآمد کی۔
مسافر محمد ولی نے اس منشیات کو اپنے بیگ میں مہارت سے چھپا رکھا تھا جس کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
ملزم محمد ولی کو برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…