Peshawar: Fire breaks out in the basement of Living Tower near Khyber Supermarket
پشاورلائیو (ریسکیو 1122): خیبر سپر مارکیٹ پشاور صدر کے قریب لونگ ٹاور کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی افراد کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی دو فائر ویکلز فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 منٹ کے اندر آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔
خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان نے آپریشن کی نگرانی کی اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…