Categories: Latest News

پشاور میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص زخمی

پشاور میں پراسرار دھماکہ، ایک شخص زخمی

پشاور: صوبائی دارالحکومت میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ تھانہ خان رازق کی حدود میں محلہ خداداد میں پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک دکاندار کا شاگرد معمولی زخمی ہوا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سٹی امتیاز عالم اور ایس ایچ او مدثر اقبال دیگر تفتیشی افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔ بی ڈی یو (بم ڈسپوزل یونٹ) اور کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے تاکہ دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا سکے۔

Publisher 

Recent Posts

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی میں نمایاں کمی

سال 2026 کے پہلے 10 ماہ میں بیرون ملک روزگار کے لیے پاکستانیوں کی روانگی…

6 hours ago

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…

13 hours ago

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…

15 hours ago

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…

1 day ago

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

2 days ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

2 days ago