peshawar live news-update
آج نیوز: پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر دھماکا ہوا ہے، جس کی خبر ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ریسٹورینٹ کے قریب موٹر سائیکل میں ہوا ، جس میں اب تک ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے اور 3 افراد زخمی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پشتخرہ الممتاز ہینڈ ورکس پر موٹرسائیکل مرمت کیلئےآئی تھی، مستری نے موٹرسائیکل کھولی تو دھماکا ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والے تین افراد میں موٹر سائیکل لانے والا بھی شامل ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…