پشاور میں بی آر ٹی بس سروس روٹ کے ساتھ رکشوں، ویگن اور مزڈا بس پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس ناصر محفوظ نے کی، بی آر ٹی پشاور کے سی ای او اور ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سماعت میں پیش ہوئے، جسٹس ناصر نے پبلک ٹرانسپورٹ اور رکشہ بسوں پرعائد پابندی کا نوٹیفکشن معطل کردیا، وکیل درخواست گزار جسٹس ناصر محفوظ نے کہا کہ کی پی کے حکومت نے بی آر ٹی بس سروس کے ساتھ روڈ پر چلنے والے پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگائی ہے، بی آر ٹی سروس روٹ پر تو رکشے چل رہے ہیں اور اپنی مرضی ہے کسی کو راستہ نہیں دیتے، بی آر ٹی کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانی کی ہدایت دی ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ اگلی سماعت پر بی آرٹی سے متعلق دوسرے کیس کے ساتھ اس کی ب سماعت ہوگی۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…