Categories: Latest News

جنوبی وزیرستان وادی شکئی میں پختون کلچر ڈے

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): وادی شکئی میں پختون کلچر ڈے منایا گیا، جس میں بہشتر تعداد میں علاقے کی نوجوان مشران اور سکولزطلباء نے بھی شرکت کی،علاقہ مکین نے کہا کہ ثقافتی شو میں روایتی خوارک اور دیگر مختلف قسم آشیاء کے سٹالز لگائے تھے، اپنی ثقافت کو برقراررکھنے کی خاطر کلچرڈے منایا، پختون پرآمن قوم اور ملک وعلاقے کیلئے پختونوں لوگوں نے بے دریغ قربانیاں دی ، وادی شکئی عوام نے کہا تھا کہ ہم دوسرے کے غم وخوشی میں شریک ہوتے ہیں اور آپنے آباء وآجداد کے حجرے آباد رکھتے ہیں۔

Recent Posts

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

27 minutes ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago