Peshawar: Transgenders have announced a sit-in against the police tomorrow
لاہور: ڈولفن فورس نے گداگری کی آڑ میں وارداتیں کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق ملزم عامر عرف تتلی نے دو روز قبل کینال روڈ پر نوسر بازی کرتے ہوئے ایک شہری سے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی تھی۔ اس کے خلاف تھانہ نواب ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 561/25 درج ہے۔
ڈولفن ٹیم نے مقامی شہریوں کی شکایات پر ریکی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون برآمد کیے گئے، اور دوران تفتیش اس نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم کینال روڈ اور کراسنگ برج کے اطراف وارداتیں کرتا تھا۔
ملزم عامر عرف تتلی کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ نواب ٹاؤن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…