Health card counter staff missing in Hayatabad Medical Complex, inquiry started
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے بڑے ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 19 نئے ائیر کنڈیشنر غائب ہوگئے۔
’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ساختہ ایئر کنڈیشنر کی مالیت ستر لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے، ڈبہ بند ایئر کنڈیشنر ہسپتال کے اسٹور روم میں موجود تھے۔
ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے غفلت برتنے پر اسٹور کے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے جب کہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…