ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ گلبرگ کی حدود لیاقت بازار ٹیوب ویل چوک میں کسی نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل پر سوار ناصر اور حاجی سلیم پسران تازہ گل سکنہ گلوزای حال گلبرگ لگ کر شدید زخمی ہوگئے ہیں جو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرتے وقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے جبکہ ناصر کا چھوٹا بیٹا عمر معجزانہ طور پر بچ گیا
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کینٹ سرکل امجد خان ، ایس ایچ او تھانہ گلبرگ صداقت خان اور تفتیشی افسران فوری موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرلیے گئے
مقتول ناصر کے بیٹے عمر کے مطابق ایک ہفتہ قبل اس کے والد اور چچا کی گلو زیی میں جھگڑا ہوا تھا
خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر وہی تنازعہ ہو لیکن اس بارے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا
مقتولین کے ورثا کی رپورٹ پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
اصل حقائق جاننے کیلئے اور ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے جامع تفتیش کا آغاز کردیا ہے
مزید کسی بھی پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا
ڈی ایس پی کینٹ سرکل امجد خان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…