Peshawar: Thousands of electricity bills, citizens sold jewellery
ویب ڈیسک (آج نیوز):بجلی چوری سے متعلق ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پشاور میں بجلی چوری سے ایک کروڑ 81 لاکھ 4 ہزار سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ جب کہ 3 لاکھ 39 ہزار سے زائد یونٹس کی اوور بلنگ کی گئی۔
ایف آئی اے کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق بجلی چوری پر 15 انکوائریز اور 3 ایف آئی آر رجسٹرڈ ہوئیں جبکہ اوور بلنگ کے روک تھام کے لئے 1 ہزار 676 کنکشنز چیک کیے گئے جس کے نتیجے میں پشاور سرکل میں 175 کنکشنز میں اوور بلننگ پائی گئی اور 3 لاکھ 39 ہزار 300 یونٹس کی اوور بلننگ کی گئی، اوور بلنگ کی قیمت 1 کروڑ 25 لاکھ 54 ہزار سے بنتی ہے۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…