Peshawar: Ababil squad firing on the car of a citizen returning from Hajj
فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 2 اہلکار معطل
ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود بشیر آباد کے علاقہ میں پولیس ناکہ بندی پر موجود تھی
کہ اس دوران گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کی بجائے گاڑی پولیس پر چڑھادی جس پر ابابیل سکواڈ نے گاڑی کو مشکوک جان کر رکنے کیلیے پیچھے کی طرف سے ٹایر پر فائر کی جس سے گاڑی میں موجود افراد ٹانگ اور پاؤں پر لگ کر زخمی ہوگیے جن کی حالت نارمل بتایی جاتی ہے
واقعہ سے متعلق انکوائری شروع کردی گئی ہے جس کے دوران حقائق جاننے کے بعد مزید تفصیلات شیر کیا جائے گا
ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ
۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…