Peshawar, firing on the car of people from Qatar, one dead, 3 injured
پشاور- ویب ڈیسک: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے چار خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں امداد فراہم کی گئی۔ چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
ایس پی فقیر آباد اسامہ امین چیمہ نے دیگر افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ پولیس نے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی ہے۔
ایس پی فقیر آباد اسامہ امین چیمہ نے کہا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کا سراغ لگا کر جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا۔
via: Express News
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…