Firing near Iqbal Plaza, Peshawar, one eunuch killed, 3 injured
ویب ڈیسک : پشاور کے تھانہ فقیر آباد کی حدود میں واقع اقبال پلازہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک خواجہ سراء قتل جبکہ 3 زخمی ہوئَے ہیں۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ اقبال پلازہ کے قریب ہوئی ہے۔ واقعہ میں ایک خواجہ سراء قتلم 2 زخ٘می ہوئے ہیں، ان کے علاوہ زخمیوں میں ایک راہیر بھی شامل ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے خواجہ سراء کا نام عمر نواب عرف عاصمہ شاہ تھا جبکہ تین زخمیوں میں دو خواجہ سرا اور ایک راہگیر شامل ہے۔
زخمی خواجہ سراوں میں مقصود عرف گرمہ، عرفان عرف بجلی شامل ہیں جبکہ ایک راہگیر ابرار ولد ولد ناصر بھی گولیوں کی زد میں آ کر زخمی ہوا ہے۔
ایس پی فقیر آباد اسامہ امین چیمہ کا کہنا ہے کہ ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے جبکہ اہم شواہد کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر جامع تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ فائرنگ سے ایک خواجہ سراء قتل اور 3 افراد زخمی ہوئے ہیں.
via Mashri1 Tv
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…