Categories: Latest News

پشاور: اقبال پلازہ میں فائرنگ، جس کے دوران خواجہ سراء کالجی زخمی

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے دوران خواجہ سراء کالجی کو زخمی کردیا ہے

اطلاع ملتے ہی پولیس افسران فوری موقع پر پہنچ کر مجروح کو بعرض علاج معالجے ہسپتال منتقل کردیا گیا

ملوث ملزم/ ملزمان کا سراغ لگانے اور گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے

مزید کسی بھی پیش رفت سے بروقت آگاہ کیا جائے گا، ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

4 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago