Categories: Latest News

پشاو ر میں 7 سالہ بچے کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق

پشاو ر میں 7 سالہ بچے کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پلوسی مقتدرزئی میں 7 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 5 سالہ بھائی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ بھائی کی غلطی سے پستول چلنے کے باعث پیش آیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ورثا کا کہنا ہے کہ یہ ایک حادثاتی واقعہ تھا جس کے لئے کسی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے ہیں ۔

Recent Posts

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

24 minutes ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

10 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago