A butcher who mixed carrots and sold them in Qayme, Khyber was arrested
خیبر کے علاقے جمرود میں قیمے میں گاجر ملانے پر قصائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ویب ڈیسک (ہم نیوز): ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں رمضان المبارک کے دوران قیمے میں گاجر ملا کر فروخت کرنے پر دکاندار گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے غنڈی میں واقع سخی پل بازار میں یہ دکاندار قیمے میں گاجر ملا کر فروخت کرتا تھا۔
پولیس اور محکمہ فوڈ والوں نے ملاوٹ والے قیمے کا معائنہ کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…