Two people were killed in firing on a passenger bus going from Peshawar to Parachinar
رسول داوڑ (جیونیوز): پولیس کے مطابق ملزم افتخار نے رامداس بازار سے قصہ خوانی تک 150 روپے میں رکشا بک کرایا تھا اور قصہ خوانی بازار پہنچنے پر ملزم نے 100 روپے تھما دیے۔
رکشا ڈرائیور نے طے شدہ کرایہ 150 روپے دینے کا مطالبہ کیا تو تکرار ہوگئی اور رکشا ڈرائیور روانہ ہونے لگا تو ملزم نے اس پر حملہ کردیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم افتخار رکشا ڈرائیور پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔
رکشا ڈرائیور کی جانب سے جوابی تھپڑ مارنے پر ملزم پستول نکال کر ڈرائیور ارباز خان کو گولیاں مار کر قتل کردیتا ہے۔ ڈی ایس پی سٹی نور حیدر کے مطابق ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…