Categories: Latest News

پشاور: قصہ خوانی میں تزئین و آرائش کے کام میں مداخلت پر 12 افراد گرفتار

پشاور: قصہ خوانی میں تزئین وآرائش کے کام میں مداخلت پر 12 افراد گرفتار

پشاور ( وقائع نگار) ڈائریکٹر ایسٹ کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور رحمان خٹک کو شکایت ملی کہ قصہ خوانی بازار میں تزئین وآرائش کے کام کے دوران بعض افراد کام میں مداخلت کررہے ہیں جس کی وجہ سے کام میں خلل پڑرہا ہے جس پر ڈائریکٹر ایسٹ رحمان خٹک نے فوری ایکشن لیتے ہوئے چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر فضل محموداکے ہمراہ گذشتہ شب قصہ خوانی بازار میں مڈ نائٹ آپریشن کیااس دوران انہوں نے قصہ خوانی بازار کے تزئین وآرائش کے کام میں مداخلت اور تجاوزات قائم کرنے پر 12 افرد کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن خان رازق میں پابند سلاسل کردیا اس دوران انہوں نے تاجروں کو تنبیہ کی کہ وہ کام کے دوران عملہ سے تعاون کریں اور انہیں بے جاتنگ نہ کیاجائے تاکہ تزئین ورآرائش کاکام وقت پر پایہ تکمیل تک پہنچ سکیں

via Jang News

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

6 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

17 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago