ویب ڈیسک: پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی طالب علم حمزہ شعیب ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد رکشہ نمبری جی اے/2546 میں واپس گھر جارہا تھا کہ جیل روڈ کے قریب موبائل سنیچر نے موبائل چھیننے کی کوشش موبائل نہ دینے پر موبائل منیچر نے حمزہ کے سر میں گولی مار دی جو ہسپتال لے جاتے ہوئے رستے میں ہی جان بحق ہو گیا۔
اطلاع ملتے ہی ایس پی محمد ارشد خان ، ڈی ایس پی کینٹ ہارون جدون خان ، ایس ایچ او تھانہ شرقی آصف ، ایس ایچ او تھانہ غربی عبدالحمید اور تفتیشی افسران پر متشمل خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے
خصوصی ٹیمیں ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے اطراف میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ حاصل کرنے کیساتھ ساتھ دیگر اہم شواہد اکٹھا کر رہے ہیں
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…