Categories: Latest News

پشاور میں سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور میں سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابقہ بیوی کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم نے خاتون کو آن لائن ہراساں کیا اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کیں۔محسن نامی ملزم کو یونیورسٹی روڈ پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے اس کے گھر والوں کو بھی بھیجی۔

 ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شکایت کنندہ کا سابقہ شوہر ہے جو اسے کئی ماہ سے بلیک میل بھی کر رہا تھا۔ ملزم مزید تصاویر وائرل کرنے کے حوالے سے بھی دھمکی آمیز پیغامات بھیجتا رہا۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا اور اس کے قبضے سے موبائل فون، زیر استعمال واٹس ایپ اکاؤنٹ، قابل اعتراض مواد اور پیغامات بھی برآمد کیے گئے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

13 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago