Categories: Latest News

عراقی فیملی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پشاور سے گرفتار

عراقی فیملی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پشاور سے گرفتار

عراقی فیملی کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا ہے، کارروائی عراقی سفارتخانے کی شکایت پر کی گئی۔

پشاور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  نے بڑی کارروائی عمل میں لائی جس کے دوران ملزم مصطفی خان کو پاک افغان بارڈر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، ملزم ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

ملزم نے عراقی فیملی کے سوشل میڈیا و واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کر کے پرسنل ڈیٹا حاصل کیا،  تاوان نہ دینے پر قتل اور ذاتی ڈیٹا پبلک کرنے کی سنگین دھمکیاں دیں۔

ملزم نے ایک کمسن بچی کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنا کر حساس ڈیٹا شیئر کیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

عراقی سفارت خانے کی درخواست پر کارروائی عمل میں لائی گئی، پشاور کے رہائشی ملزم مصطفیٰ خان پاک افغان بارڈر کے قریب سے گرفتار کیا گیا، ملزم ملک سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔

سیکیورٹی فورسز نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

13 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago