Reports of passports being confiscated from Pakistani travelers stranded in Afghanistan
پشاور: 3ہزار سے زائد گرفتار مہاجرین کو پاکستان سے ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے ایک مہینے بعد افغان بارڈر کو جزوی طور پر کھولنے کے پہلے دن صوبے کی مختلف جیلوں اور پنجاب و اسلام آباد سے ڈیپورٹ ہونے والے مہاجرین کو سخت سیکیورٹی اقدامات میں بارڈر پار کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف نو مہاجرین کیمپوں کو بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ہفتے کے دن تک نو مہاجرین کیمپوں کو بند کرنے کے نوٹسز جاری کئے گئے تھے ذرائع کے مطابق نو مہاجرین کیمپوں کو بند کرنے کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے مجموعی طور پر صوبے میں 50 سے زائد کیمپوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے پہلے مرحلے میں 42 کیمپوں کو بند کیا گیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید نو کیمپوں کو بند کیا جا رہا ہے
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…